ہرنائی،عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر و دیگر کاعبداللہ شاہ کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

جمعرات 25 اپریل 2019 22:25

ہرنائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر ولی داد میان، حاجی ظریف ترین ،حاجی میرہزار خان بابر ،عبدالجبار میانی،عبدالرشید میانی،محمد نسیم ترین ،حاجی کامران ترین، حاجی انور شاہ، عبدالغنی ترین حاجی گاور شاہ، ملک سلطان ترین، ملک باز خان ترین، حاجی موزک خان ترین ،سلطان شاہ ،جلال الدین پانیزئی، عبدالروف خمیس نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میںاے این پی کے سنیئر رہنماء عبداللہ شاہ کمال شاہ ،نذیر شاہ، اکبر شاہ جہانگیر شاہ کی والدہ اور اے این پی کے صوبائی کونسل ممبر چرمین جمال شاہ سید علی محمد شاہ، سید افضل شاہ، سید فرید شاہ ،کے کزن کے انتقال پررنج وغم کااظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں