وزیراعلی بلوچستان کے لا ئزن اسسٹنٹ امیرمحمدترین ایڈووکیٹ سے بی اے پی ضلع ہرنائی کے رہنماوں کی ملاقات

اتوار 18 اکتوبر 2020 15:55

ہرنائی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : بی اے پی کے مرکزی رہنمائ چیف آف خدرانی ملک مہراللہ خان ترین ، بی اے پی کے ضلعی آرگنائزر ملک روح اللہ خان ترین، عبدالباقی ترین، اور محمد عمر ترین نے امیر ترین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے لا ئزن اسسٹنٹ مقرر ہونے پر ملاقات کرکے مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پارٹی رہنماوں کے درمیان پارٹی امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال بھی کیاگیا۔\378

متعلقہ عنوان :

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں