پاکستان سنی تحر یک حیدرآباد کے تحت بھا رتی سپر یم کو رٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظا ہر ہ

جمعہ 15 نومبر 2019 23:54

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 نومبر2019ء) پاکستان سنی تحر یک حیدرآباد کے تحت بھا رتی سپر یم کو رٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظا ہر ہ کیا گیا جس کی قیا دت مو لانا خالد حسن عطا ری ،عمر ان سہر وردی ،ضلعی کنو ینر عابد قادری ،سید ساجد علی کا ظمی ،شفیق مئیو قادری ،بچل بلوچ سلطانی نے کی اس موقع پر غلام حسین قادری ، علا مہ احمد علی سعید ی ،علا مہ جو اد قادری ودیگر بھی موجود تھے مظا ہر ے کے شرکا ء سے خطاب کر تے ہو ئے صوبا ئی رہنما مو لا نا خالد حسن عطا ری نے کہا کہ بھا رتی سپریم کو رٹ کے تعصبا نہ فیصلے نے اقوام عالم کے سامنے خو د کو بے نقاب کر دیا آج بھی دو قومی نظر یہ زندہ جا وید ہے دوقومی نظر یئے کے مخالف آج بھی پاکستان کی جڑ وں کو کھو کھلا کر نے کی نا کام کو شش کر نے میں مصروف ہیں لیکن دو قومی نظر یہ تا قیا مت تک قائم رہیگا ،ہند و اقلیت آج بھی پاکستان میں خود کو محفوظ جبکہ مسلم اقلیت آج بھی ہند و ستا ن میں خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہند و ستا ن میں رہنے والے مسلما نو ں نے دو قومی نظر یئے کو مسلما نو ں کیلئے مشعل راہ سمجھا اور آج دو قومی نظر یئے کی بدولت پاکستان میں سکھ ،ہندو ،عیسا ئی سمیت تمام اقلیت خود کو محفوظ سمجھتے ہیں بھا رتی سپر یم کو رٹ مسلما نو ں پر مظا لم کا سلسلہ بند اور مو دی حکومت انتہا پسندی کو فر وغ دینا چھو ڑ دے مسلما نو ں کا صبر کا پیما نہ لبر یز ہو ا تو پھر انتہا پسند مو دی کی حکومت کو تہس نہس کر دینگے ،اس موقع پر عابد قادری نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ با بر ی مسجد کا فیصلہ مسلما نو ں پر شب خون ما رنے کے متر ادف ہے بھا رتی مو دی حکومت نے مسلما نو ں پر ظلم کی انتہا کر دی آج مسلما ن ہند و ستا ن میں غیر محفوظ ہے مسلما ن لڑ کیاں اپنی عزتوں کو بچانے کیلئے خود کشیاں کر ر ہی ہیں ما ئیں اپنے بچوں کو انتہا پسند ہند وں سے بچانے کیلئے اپنی جا نیں قربان کر ر ہی ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھا رتی ظلم حد کو پہنچ چکا ہے کشمیر ی مسلما ن بھی بھا رت حکومت کے مظا لم کی ذد میں ہیں اور کر فیوں کو لگے 109دن سے زائد کا عر صہ گذر چکا لیکن اقوام عالم کی خا مو شی یہ با ت ثابت کر ر ہی ہے کہ مسلما نو ں کے ساتھ ہو نے والے مظالم پر وہ خود کو مودی حکومت کا حما یتی سمجھتے ہیں لیکن مو دی حکومت اور اس کے حما یتی اس با ت کو یاد رکھیں مسلما نو ں نے ہمیشہ اپنے ہیر وز کے کا رنا موں کو سنہری حرفوں سے تحر یر کیا ہے وہ دن دور نہیں جب پھر سے محمد بن قاسم ،ٹیپو سلطان ،محمود غزنو ی جیسے مسلما نوں کے عظیم ہیر وں بھا رتی ایوانوں میں زلزلہ بر پا کر ینگے کیو نکہ ظلم جب حد سے بڑ ھ جا تا ہے تو مٹ جا تا ہے اور مو دی کا ظلم انتہا کو پہنچ چکا اب اسکے دن گنے جا چکے ہیں اور بہت جلد پاکستان کا جھنڈا کشمیر میں لہراکر مو دی حکومت کا غرور خاک میں ملا دینگے ۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں