ضلع شہید بینظیرآباد میں 8 لاکھ بوریاں گندم خریداری کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے، 41 خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں ، ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد
جمعرات 28 مارچ 2024 17:33
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع شہید بینظیرآباد میں 8 لاکھ بوریاں گندم خریداری کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے جس کو حاصل کرنے اور کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے ضلع کے مختلف علاقوں میں 41 گندم خریداری مراکز قائم کئے گئے ہیں اس سلسلے میں کاشتکاروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ گندم خریداری سیزن 2024 کے لیے سرکاری باردانہ حاصل کرنے کے لیے اپنی تحصیل کے مختیار کار آفیس میں درخواستیں جمع کروائیں تاکہ ان درخواستوں کا جائزہ لیکر میرٹ کی بنیاد پر کل آباد زمین کے حساب سے ان کو 20 فیصد باردانہ فراہم کیا جاسکے۔
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کو شفاف بنانے اور نقل کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے ..
قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
ڈویژنل کمشنر حیدرآباد نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ عید گاہ رانی باغ میں ادا کی گئی
رانی باغ میں رکھے گئے ائیر فورس کے تاریخی جنگی جہاز کے ڈھانچے کو عدم دلچسپی کی وجہ سے نقصا
ڈپٹی کمشنر جامشورو کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کا انعقاد
آل پاکستان انٹریونیورسٹی میل و فی میل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز
سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے نیوٹریشن پروگرام کے اجلاس کا انعقاد
شہید بے نظیر آباد بھٹو یونیورسٹی سے منسلک کالجز میں امتحانات کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
جامعہ سندھ میں اینٹی ہراسمنٹ سیل کی جانب سے “ملازمت کی جگہ پر خواتین کی ہراسمنٹ کے خلاف تحفظ” کے موضوع ..
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے