uراہِ حق میں غزوہ بدرپہلا بڑا معرکہ تھا،امیر شجاع الدین شیخ
< 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو اللہ کے رسول ﷺ کی زیر قیادت 313 جانثارانِ اسلام نے عددی لحاظ سے تین گنا بڑی اور بھرپوراسلحہ سے لیس مشرکین مکہ کی فوج کو میدان جنگ میں للکارا اور اللہ کے دین کی سربلندی کے لیے جان کی بازی لگاتے ہوئے شجاعت اور بہادری کی عظیم ترین مثال قائم کر دی، امیر تنظیم اسلامی
جمعرات 28 مارچ 2024 20:30
(جاری ہے)
حقیقت یہ ہے کہ تقریبا ساڑھے چودہ سو سال پہلے غلبہ دین کے لیے کی جانے والی یہ ایمان افروز جدوجہد امتِ مسلمہ کے ہر فرد کے لیے مشعل راہ ہے۔
آج مسلمان دنیا بھر میں اس لیے مغلوب ہیں کہ انہوں نے انفرادی اور اجتماعی سطح پر اللہ کے دین کو اپنانے اور نافذ و قائم کرنے سے گریز کیا ہے۔ ایمان کے اس ضعف اور قرآن و جہاد سے دوری کے سبب اللہ تعالی نے دشمن کے دلوں سے مسلمانوں کا رعب نکال دیا ہے اور دنیا کے ہر کونے میں طاغوتی قوتیں مسلمانوں پر بدترین ظلم و ستم ڈھا رہی ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ امتِ مسلمہ غزوہ بدر کی روح کو پھر سے زندہ کرے۔ فضائے بدر پیدا ہوگی تو اللہ تعالی کی تائید اور نصرت ہمارے شامل حال ہو گی اور ہم دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نویں و دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کو شفاف بنانے اور نقل کی روک تھام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے ..
قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نواب شاہ کا 14 واں کانووکیشن کا انعقاد
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
ڈویژنل کمشنر حیدرآباد نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ کی والدہ ماجدہ کی نماز جنازہ عید گاہ رانی باغ میں ادا کی گئی
رانی باغ میں رکھے گئے ائیر فورس کے تاریخی جنگی جہاز کے ڈھانچے کو عدم دلچسپی کی وجہ سے نقصا
ڈپٹی کمشنر جامشورو کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کا انعقاد
آل پاکستان انٹریونیورسٹی میل و فی میل ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا آغاز
سندھ زرعی یونیورسٹی اور ایف اے او کے درمیان زرعی انوویشن سسٹمزکی قابلیتوں کو فروغ دینے پر اتفاق
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے نیوٹریشن پروگرام کے اجلاس کا انعقاد
شہید بے نظیر آباد بھٹو یونیورسٹی سے منسلک کالجز میں امتحانات کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی
جامعہ سندھ میں اینٹی ہراسمنٹ سیل کی جانب سے “ملازمت کی جگہ پر خواتین کی ہراسمنٹ کے خلاف تحفظ” کے موضوع ..
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن