ایس ای سی پی جدید ٹیکنا لوجی میں سرمایہ کاری کرنے والے ملکی و غیر ملکی اینو ویٹرز کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لئے ملک کا پہلا ریگولیٹری سینڈ بکس متعارف کروائے گا
کمشنر سکیورٹیز مارکیٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی شوذب علی کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:49
(جاری ہے)
مشاورتی سیشن میں نوجوان انٹر پینیورز، ٹیکنالوجی کے ماہرین، وکلاء اور فنانشل سیکٹر کے نمائندوں نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ریگولیٹری سینڈ بکس میں فن ٹیک کمپنیوں کے لئے خصوصی سازگار ریگولیٹری ماحول فراہم کیا جائے گا تا کہ وہ نئی نئی ایجادات اور جدید تصورات کو فروغ دیں۔
انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ چھوٹے کاروبار کو سرمائے کی فراہمی کو آسان بنانے کے لئے ایس ای سی پی ایکویٹی کرائوڈ فنڈنگ کے ریگولیشنز متعارف کروائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ کاروبار کو سرمائے کی فراہمی آسان بنانے کے لئے پرائیویٹ ایکویٹی اور وینچر کپیٹل کے ریگولیشنز میں ترامیم کی جائیں گی۔ شوذب علی کا کہنا تھا کہ سٹارٹ اپ کو آسانی اور سہولت اور معمولات تک آسان رسائی کے لئے ایس ای سی پی ایک خصوصی ویب پورٹل کا اجراء کرے گا۔ نوجوان انٹر پینیورز کو معلومات اور سہولت کے لئے ایس ای سی پی کے کمپنی رجسٹریشن دفاتر میں سہولت ڈیسک بھی قائم کئے جائیں گے۔ ایس ای سی پی کے افسران اور شرکاء نے کمپنیز ایکٹ کے مشکل تقاضوں کو ختم کرنے کے حوالے سے تجاویز پر بھی بحث کی گئی۔ اسی طرح،نئی ٹیکنالوجی کیساتھ فنانشل پراڈکٹس جو کہ جدید کاروبار کی تشکیل نو میں معاون ہیں جیسا کہ ایکویٹی کراؤڈ فنڈنگ کے تصور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید یہ کہ حکومتی وژن کے مطابق کاروبار میں آسانی فراہم کرنے اور پرائیویٹ ایکویٹی سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور سرمائے تک آسان رسائی کے لئے،ایس ای سی پی نے پرائیویٹ ایکویٹی اور وینچر کیپٹل ریگولیٹری فریم ورک میں اہم ترامیم متعارف کروائے گا۔ شرکاء نے ایس ای سی پی کی طرف سے پاکستان میں ریگولیٹری منظر نامے میں آہستہ آہستہ تبدیلی لانے کے لئے تمام سٹیک ہولڈرز کی خدمات کو سراہا۔ اجلاس کے اختتام پر ایس ای سی پی کے کمشنر کی جانب سے شکریہ کیا گیا۔ ایس ای سی پی لاہور اور اسلام آباد میں سٹارٹ اپ ضوابط سے متعلق دو اور مشاورتی اجلاس کا انعقاد بھی کرے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار