پاکستان اور جاپان کے درمیان مجوزہ دو طرفہ اقتصادی مذاکرات کے اوقات کا ر پر تبادلہ خیال

منگل 21 جنوری 2020 13:37

پاکستان اور جاپان کے درمیان مجوزہ دو طرفہ اقتصادی مذاکرات کے اوقات کا ر پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جنوری2020ء) جاپان میں پاکستان کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلرطاہرچیمہ نے کہاہے کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان مجوزہ دو طرفہ اقتصادی مذاکرات کے اوقات کا ر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ جاپان کے ڈائریکٹر (جنوبی ایشیائ) وزارت تجارت اور سرمایہ کاری کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مجوزہ دو طرفہ اقتصادی امور کے لئے وقت کے تعین پر بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں