اوپن یونیورسٹی سیرت النبیؐ پر چار سالہ ڈگری پروگرام متعارف کرے گی
یونیورسٹی آپؐ کی تعلیمات کے فروغ کے لئے اقدامات کرتی رہے گی‘ پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود
منگل 20 نومبر 2018 13:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نئی نسل اور سکالرز کو آپؐ کی تعلیمات پر تحقیقی کام میں معاونت فراہم کرنے کے لئے یونیورسٹی نے اپنی مرکزی لائبریری میں "سیرت کارنر" بھی قائم کیا ہے۔ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ اوپن یونیورسٹی تسلسل سے ہر سال سیرت پر عالمی کانفرنس کا انعقاد بھی کرتی آرہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیرت پر تعلیمی پروگرامز پیش کرنے کے لئے سیرت کا شعبہ بھی قائم کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی آپؐ کی تعلیمات کے فروغ کے لئے اقدامات کرتی رہے گی۔ ڈین کلیہ عربی و علوم اسلامیہ ،ْ پروفیسر ڈاکٹر شاہ محی الدین ہاشمی کے مطابق اوپن یونیورسٹی کی" سیرت سٹڈیز " پر ریسرچ جرنل کو 2017کا بہترین تعلیمی اشاعت قرار دینے پر خصوصی ایوارڈملا تھا اور وزار ت مذہبی امور نے "اسلامی ریاست میں قومی قیادت کے رہنما اصول :سیرت کی روشنی میں"کے عنوان پر صوبائی اورآل پاکستان سطح پر آرٹیکلز لکھنے کے مقابلے منعقد کئے تھے جس میں اوپن یونیورسٹی نے پانچ قومی ایوارڈز حاصل کئے تھے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار