عمران صاحب پارلیمنٹ پر حملہ کر کے پولیس والوں کے سر توڑنے سے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہو کر شرم تو آئی ہو گی ،ْمریم اور نگزیب
پیر 11 دسمبر 2017 15:41
(جاری ہے)
مریم اور نگزیب نے کہ اکہ عمران صاحب پوری عوام پارلیمنٹ اورقانون نافذ کرنے والوں پر حملہ کرنے والے کی سزا کے انتظار میں ہیں۔
انہوںنے کہا کہ عمران صاحب آپ کی جنگ اگر کرپشن کا خاتمہ ہوتی تو آپ خیبرپختونخواہ میں احتساب کمشن کو بند نہ کرتے جو آج تک بند ہے ۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ اپنی ، اپنی حکومت اور اپنے وزراء کی کرپشن کو چھپانے کیلئے شور مچا رہے ہیں ۔مریم اور نگزیب نے کہاکہ عمران صاحب آپ تو خود اپنی پارٹی کی فنڈنگ کے لئے جوا کھیلنے کا اعتراف کر چکے ہیں ۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب آپ عدالتوں کو کیا جواب دیں گے آپ تو عائشہ گلالئی کا جواب نہیں دے سکے انہوںنے کہا کہ عمران صاحب جو آپ سے آپ کے عمال کا جواب مانگتا ہے اٴْس کو آپ یا تو بند کر دیتے ہیں یا گالی دیتے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ عمران صاحب آپ نے تو اتنی بجلی بنانی تھی کہ پورے ملک نے استعمال کرنی تھی ،ْ اٴْس کا کیا ہوا،انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آپ نے پچھلے چار سال میں اتنے جھوٹ بولیں ہیں کہ آپ کو اب شرم بھی نہیں آتی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو مسلسل وزیراعظم کے ریڈار پر ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر افسران کو او ایس ڈی بنائے ..
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا اجتماع نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی ..
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی ..
ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کاپولیس کے زیر استعمال موٹر سائیکلوں کامعائنہ
ڈی آئی جی آ پر یشنز کا اردل روم کا انعقاد
ایس پی ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کی ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی پر مامور افسران کو بریفنگ ، افسران سے ملاقات ..
اسلام آباد،11منشیا ت فروش گرفتار،بھا ری مقدار میں چرس، ہیر وئن، آ ئس اور کھلی شراب برآمد
اسلام آبادسے 20 پیشہ ور بھکاریوں گرفتار، مقدمات درج ،کم عمر بچے فلاحی سنٹرز منتقل
اسلام آباد،راہزنی میں ملوث گرو ہو ں کے چار ارکان گرفتار
اسلام آباد،قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث 16اشتہا ری مجرمان گرفتار
ایس پی سٹی زون اور ایس پی رورل زون کی علا قوں میں کھلی کچریو ں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری