سینیٹ نے مغربی پاکستان نوجوانان کے تمباکو نوشی (تنسیخ) بل 2018ء کی منظوری دے دی
مغربی پاکستان سینما ہائوسز میں تمباکو نوشی (تنسیخ) بل 2018ء کی منظوری موجودہ حکومت کو بدحال معیشت ورثہ میں ملی ہے۔ قوم سے سچ بولیں گے ،ْ حقیقت اس کے سامنے رکھیں گے ،ْگیس کی قیمتوں میں اضافہ سے عام آدمی کے بجٹ پر اثر نہیں پڑے گا ،ْ شبلی فراز
منگل 18 ستمبر 2018 15:55
(جاری ہے)
ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔
اجلاس کے دور ان سینیٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب بل 2017ء پر قائمہ کمیٹی برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن و ڈویلپمنٹ ڈویژن کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ اجلاس میں سینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔اجلاس میں سینیٹ میں سانگھڑ کے صنعتی علاقے میں لوڈ شیڈنگ سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے توانائی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فدا محمد نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔اجلاس کے دور ان سینیٹ میں روپے کی قدر میں کمی سے متعلق سینیٹر طلحہ محمود کے عوامی اہمیت کے حامل نکتہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی ،ْ اجلاس میں سینیٹر فاروق حامد نائیک نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔سینیٹر شیری رحمان کے نکتہ اعتراض کے جواب میں سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا کہ ماضی میں بجلی اور گیس کے شعبوں میں گردشی قرضے کے مسئلے کے حل پر توجہ نہیں دی گئی اور مہنگی گیس خرید کر سستی فراہم کی جاتی رہی اور ہر معاملے میں جان بوجھ کر تاخیر کی گئی اور اسے لٹکایا جاتا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں گیس کے صارفین تقریباً 93 لاکھ ہیں۔ لائف لائن صارفین 70 فیصد ہیں جن کے لئے گیس کی قیمت میں انتہائی کم اضافہ کا گیا ہے جبکہ اس سے اوپر کے صارفین کے لئے زیادہ اضافہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں 143 فیصد اضافہ کی خبریں درست نہیں ،ْ انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی تحفظات ہیں، گیس اور بجلی کی قیمت بڑھنے سے پیداواری لاگت بھی بڑھتی ہے جو ہماری معیشت کے لئے اچھی نہیں ہے لیکن ہم نے غریبوں پر بوجھ نہیں ڈالا اور وراثت میں ہمیں ایسی صورتحال ملی ہے جسے ہم نے درست کرنا ہے اور ہم ان مسائل کی بنیادی وجوہات کا خاتمہ کریں گے جن کی وجہ سے یہ مسائل پیدا ہوئے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ ..
پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ کا ساتواں اجلاس، تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
پولیس تاجر برادری کے تحفظ کے لئے ہرممکن اقدام اٹھائے گی، سید علی ناصر رضوی
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر ..
ایوان بالا کا اجلاس پیر کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی
بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے7مئی تک درخواستیں طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ