وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت کا قلمبدان تبدیل کر دیا

منگل 18 ستمبر 2018 18:47

وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت کا قلمبدان تبدیل کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت کا قلمبدان تبدیل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

مراد سعید کو اب وزیر مملکت برائے مواصلات بنا دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے وزیر مملکت مراد سعید کی وزارت سیفران تبدیل کر کے انھیں وزارت مواصلات سونپ دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں