چیئرمین سینیٹ کی ترکی کے کاروباری حضرات کو گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت
دوست ملک ترکی کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں بہتری آئے گی، صاد ق سنجرانی کی ترکی سے پارلیمنٹرین اور کاروباری حضرات سے ملاقات میں گفتگو
منگل 18 ستمبر 2018 20:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان دوست ملک ترکی کی پاکستان میں ہونے والے زلزلے کے دوران کی جانے والی امداد کو کبھی نہیں بھول سکتا۔
ترکی نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے موقف کی ہمیشہ حمائت کی ہے۔محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی میں ترکی کا کردار مثالی ہے۔پاکستان شام میں ناگہانی صورتحال کی وجہ سے ترکی کو درپیش پناہ گزینوں کے مسائل بارے آگاہ ہے کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان بھی افغان پناہ گزینوں کے مسائل کا سامنا کر رہا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان ترکی کی ہر مشکل گھڑی میں اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ ایشین پارلیمنٹری اسمبلی کا اجلاس اکتوبر کے آخر میں گوادر میں منعقد ہورہا ہے اور دوست ملک ترکی اے پی اے کا صدر ہے۔ پاکستان ترک کے وفد کی اس اسمبلی میں شرکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے پارلیمنٹرین کو فرینڈ شپ گروپ سے مستفید ہونا چاہیے۔ پاکستان ترکی فرینڈ شپ گروپ کے چیئرمین طلحہ محمود نے وفد سے کہا کہ حال ہی میں انہوں نے شام پناہ گزینوں کا ترکی کے بارڈر پر دورہ کیا تھا اور 7 سو جانور بشمول بھیڑیں عیدالاضحی کے موقع پر ذبح کر کے پناہ گزینوں میں تقسیم کیے۔ترکی کے وفد نے چیئرمین سینیٹ کو شام کے پناہ گزینوں کے مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا۔ ترکی کے وفد میں میئر کلس حسن کارا، ممبر پارلیمنٹ / چیئرمین سیکورٹی ایجنسی مصطفی حلمی دلگر،ایڈوائزگورنر کلس اکرام الحمدو،ایڈوائز پی ایم داداپ کینیا محمد عادن سن،صدر پاک ترک فرینڈ شپ فاؤنڈیشن وقار بادشاہ شامل تھے۔ قبل ازیں میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز ، سیکرٹری انچارج سرمایہ کار ی بورڈ سے بھی ملاقاتیں کیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو مسلسل وزیراعظم کے ریڈار پر ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر افسران کو او ایس ڈی بنائے ..
مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا اجتماع نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں راولپنڈی ..
اسلام ٓباد، چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا، احمد ریحان شیخ
نیشنل چیلنج کپ میں ایچ ای سی کی کامیابی ،ماشا یونائیٹڈ اور ایس اے فارم کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی ..
ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کاپولیس کے زیر استعمال موٹر سائیکلوں کامعائنہ
ڈی آئی جی آ پر یشنز کا اردل روم کا انعقاد
ایس پی ڈپلومیٹک پروٹیکشن یونٹ کی ڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی پر مامور افسران کو بریفنگ ، افسران سے ملاقات ..
اسلام آباد،11منشیا ت فروش گرفتار،بھا ری مقدار میں چرس، ہیر وئن، آ ئس اور کھلی شراب برآمد
اسلام آبادسے 20 پیشہ ور بھکاریوں گرفتار، مقدمات درج ،کم عمر بچے فلاحی سنٹرز منتقل
اسلام آباد،راہزنی میں ملوث گرو ہو ں کے چار ارکان گرفتار
اسلام آباد،قتل و دیگر سنگین جر ائم میں ملوث 16اشتہا ری مجرمان گرفتار
ایس پی سٹی زون اور ایس پی رورل زون کی علا قوں میں کھلی کچریو ں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری