سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ8 ارب روپے کی لا گت سے مکمل ہو گیا

ہفتہ 22 ستمبر 2018 13:02

سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ8 ارب روپے  کی لا گت سے مکمل ہو گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) سوات میں درال خوڑ پن بجلی منصوبہ مکمل ہوگیا ہے منصوبہ پر8 ارب روپہے لا گت آہی اور اسے قومی گرڈ سے منسلک کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس پن بجلی منصوبے سے 36 اعشاریہ 6 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ اورگنائزیشن کے ترجمان نے کہا ھے کہ یہ منصوبہ 8 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہواہے۔انوں نے کہاکہ صوبائی حکومت کو منصوبے سے سالانہ 1 اعشاریہ 2 ارب آمدن ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں