ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا

منی لانڈرنگ عالمی تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بات چیت ہوگی‘ وفد پاکستان کی صوبائی عدلیہ کے نمائندوں سے ملاقات بھی کرے گا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم بدھ 17 اکتوبر 2018 09:50

ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا
 اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 17 اکتوبر۔2018ء) ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا، منی لانڈرنگ، عالمی تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بات چیت ہوگی. پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ کے درمیان آج بھی مذاکرات ہوں گے. ذرائع کے مطابق ملاقاتوں کے ایجنڈے میں ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا.

نیب سے منی لانڈرنگ عالمی تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بات چیت ہوگی، وفد اسٹیٹ بینک اور وزارت خارجہ سے آج دوبارہ مذاکرات کرے گا،دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا.

(جاری ہے)

وفد اٹارنی جنرل سے بھی منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت کے معاملات پر ملاقات کرے گا، اٹارنی جنرل سے پراسیکیوشن سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی.

ایف اے ٹی ایف وفد پاکستان کی صوبائی عدلیہ کے نمائندوں سے ملاقات بھی کرے گا، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ملاقات بھی وفد کے ایجنڈے میں شامل ہے، وفد اینٹی نارکوٹکس فورس کے حکام سے بھی ملاقات کرے گا. ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا، منی لانڈرنگ، عالمی تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بات چیت ہوگی. پاکستان اور ایف اے ٹی ایف ایشیاءپیسیفک گروپ کے درمیان آج بھی مذاکرات ہوں گے.

ذرائع کے مطابق ملاقاتوں کے ایجنڈے میں ایشیاءپیسیفک گروپ آج نیب حکام سے فالو اپ مذاکرات کرے گا. نیب سے منی لانڈرنگ عالمی تعاون سے متعلق سرگرمیوں پر بات چیت ہوگی، وفد اسٹیٹ بینک اور وزارت خارجہ سے آج دوبارہ مذاکرات کرے گا،دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا. وفد اٹارنی جنرل سے بھی منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت کے معاملات پر ملاقات کرے گا، اٹارنی جنرل سے پراسیکیوشن سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی. ایف اے ٹی ایف وفد پاکستان کی صوبائی عدلیہ کے نمائندوں سے ملاقات بھی کرے گا، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ملاقات بھی وفد کے ایجنڈے میں شامل ہے، وفد اینٹی نارکوٹکس فورس کے حکام سے بھی ملاقات کرے گا.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں