وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جا ری

بدھ 17 اکتوبر 2018 14:21

وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جا ری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) وزیراعظم عمران خان نے صاحبزادہ عامر جہانگیر کو معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری مقرر کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

کابینہ سیکرٹریٹ سے جا ری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے گذشتہ روز صاحبزادہ عامر جہانگیر کی بطور معاون خصوصی برائے غیرملکی سرمایہ کاری تقرری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں