پانی کے مسئلے کو سنجیدہ لینا چاہیئے، تمام سٹیک ہولڈرز کواس بنیادی مسئلے کو حل کرنے کیلئے مل کر جنگی بنیادون پر کام کرنی کی ضرورت ہے
وفاقی وزیر برائے برائے آبی وسائل فیصل واڈا کا ہفتہ کو انٹر ویو
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 17:32
(جاری ہے)
ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے سرکاری اور نجی سیکٹر کے ماہرین پر زور دیا کہ وہ پائیدار حالات کیلئے توانائی کے متبادل ذرائع اختیار کرنے سے متعلق حکومت کو تجاویز دیں کیونکہ حکومت توانائی کے مسائل اور پانی کی قلت کے مسائل مستقل بنیادوں پرحل کرنے کیلئے اقدامات کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پانی کوذخیرہ کرنی کی حکمت عملی پر اس صورت میںکامیابی سے عملدرآمد ہو سکتا ہے جب لوگ اپنی روزمرہ کی زندگی میں پانی کامحتاط استعمال اور اس سلسلے میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔فیصل واوڈا نے مزید کہا کہا کہ پانی کی بچت کیلئے جدید ترین ایریگیشن سسٹم متعارف کرانے اور اس مقصد کے حصول کیلئے کسانوں کو مالی اور تکنیکی امداد فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی کسی حکومت نے اس معاملے کا سنجیدہ نوٹس نہیں لیا بلکہ عوام کو گمراہ کیا جبکہ ڈیموں کے معاملات کو سیاسی رنگ دینے کی کوششیں کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار