ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت ،ْ

قطر کا بھرتی کیلئے ویزا سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

پیر 12 نومبر 2018 16:22

ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت ،ْ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) قطر کے پاکستانیوں کیلئے ایک لاکھ نوکریاں دینے کے اعلان میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ،ْقطر نے پاکستانیوں کی بھرتی کیلئے ویزہ سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر کا وفد وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کرے گاجس میں پاکستانی افرادی قوت کی بھرتیوں کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں