نواز شریف کو پارلیمنٹ میں دیئے گئے بیان پر قائم رہنا چاہیے، زرتاج گل
پاکستان تحریک انصاف کو 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے انصاف نہیں ملا،سفارشات تیار ہورہی ہیں ،ْ جنوبی پنجاب کو صوبہ ضرور بنایا جائیگا ،ْ سینٹ میں تمام سینئر پارلیمنٹرین بیٹھے ہیں،اپوزیشن کو واک آئوٹ کے مسئلہ کو ختم کر کے سنجیدگی سے ملک کی بہتری کے لئے آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ،ْ میڈیا سے گفتگو
جمعرات 15 نومبر 2018 22:20
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2013ء کے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقت کے حوالے سے ایک سال تک مختلف فورمز پر گئی مگر کسی سے انصاف نہیں ملا، ایک سال کے بعد احتجاج، دھرنے کا سلسلہ شروع کیا جبکہ ہمارا مطالبہ صرف چار حلقے کھولنے کا تھا، مگر ایسا نہیں ہو سکا، اب اپوزیشن تھوڑا صبر کرے اس حوالے سے جو کمیٹی بنائی گئی ہے، اس کو کام کرنے دیا جائے۔
وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت نے صوبہ جنوبی پنجاب کی تشکیل کے لئے ٹاسک فورس قائم کی ہے جو سفارشات تیار کر رہی ہے تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کے حوالے سے جو وعدہ کیا ہے اسے ہر حال میں پورا کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت نے کہا کہ انہوں نے وکلاء کی طرف سے توڑ پھوڑ کی مذمت کی ہے۔انہوںنے کہا کہ جو پارلیمنٹرینز ووٹ کے تقدس کو پامال کریں گے، عوام انہیں معاف کریں گے نہ پارٹی معاف کریگی۔ وزیر مملکت نے کہا کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ میںبیان دیا تھا کہ ان کو پراپرٹی والد سے ملی ہے، اب وہ اس بیان پر استثنیٰ مانگ رہے ہیں، جو غلط ہے، انہیں اپنے بیان پر قائم رہنا چاہیے دوسری طرف شہبازشریف نے پنجاب اسمبلی میں بیان دیا کہ ان کے والد غریب آدمی تھے، بیانات سے یو ٹرن لینا شریف برادران کی عادت بن گئی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت