چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی ہیڈکوارٹر کا دورہ
کمانڈر ہیڈکوارٹر جنرل راحیل شریف کی وفد کو ادارے کے اغراض و مقاصد پر تفصیلی بریفنگ
بدھ 19 دسمبر 2018 17:59
(جاری ہے)
قبل ازیں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنے وفد کے ہمراہ مسک فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔
مسک کے سربراہ بدر الدین قاحیل نے چیئرمین سینیٹ کا استقبال کیا اور انہیں فاؤنڈیشن کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مسک فاؤنڈیشن کے بانی ہیں۔ مسک فاؤنڈیشن کا مقصد سعودی نوجوانوں کو مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار کرنا ہے۔ فاؤنڈیشن میں خاص طور پر تعلیم، ثقافت اور میڈیا کے میدان میں نوجوانوں کو تربیت دی جاتی ہے۔ چیئرمین سینیٹ کو مسک فاؤنڈیشن کا تفصیلی دورہ کروایا گیا اور مختلف شعبوں میں ماہرین نے بریفنگ دی۔ چیئرمین سینیٹ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وڑن 2030 کی تعریف کی جس کے تحت نوجوانوں کو ترقی یافتہ ممالک کے معیار کی ٹریننگ دی جا رہی ہی. انھوں نے مسک کے کام کو بھی سراہا اور پاکستانی نوجوانوں کو بھی اس کاوش میں شامل کرنے کا اظہار کیا۔ چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ وفد میں سینیٹر ز احمد خان ، مرزا محمد آفریدی ،نصیب اللہ بازئی ، فدا محمد خان ، محمد طلحہ محمود ، دلاور خان ، خانزادہ خان، غوث محمد نیاز ی اور ایڈیشنل سیکرٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ بھی شامل ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار