بھارتی جاسوس حاظر سروس کمانڈر کلبھوشن یادیوکے حوالے سے بھارت پاکستانی سوالوں کے جواب نہ دے سکا
ہفتہ 16 فروری 2019 19:47
(جاری ہے)
اس سوال کی وضاحت بھارت نے سینئر بھارتی صحافی پروین سوامی اور کرن ٹھاپڑ کو بھی نہیں دی کیوں سوال نمبر چار کے مطابق بھارت نے عالمی عدالت سے کمانڈر یادیو کی واپسی کا حکم کاری کرنے کی استدعا پاکستان میں مقدمہ ہونے کے 14 ماہ بعدکیوں کی جبکہ عالمی عدالت یہ فیصلہ دے چکی ہے کہ پاکستان میں فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست کی درخواست ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں دائر کی جا سکتی ہی پانچ سوال کے مطابق بھارت یہ بتانے سے قاصر ہے کہ مئی 2008 کا سفارتی رسائی کا معاہدے کا اطلاق قومی سلامتی کے معاملے سے متعلق امور پر نہیں ہوتا ۔
سوال نمبر چھ کے مطابق بھارت برطانوی فوجی عدالتی ماہر ین کی یہ رائے بھی رد کرنے میں کیوں ناکام ہے کہ پاکستان میں فوجی عدالتوں کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کا موثر نظام موجود ہے۔یاد رہے کہ پاکستان کمانڈر کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بھارت کے تمام دعوے مسترد کر چکا ہے ۔کمانڈر کلبھوشن یاد یوں 3 مارچ 2016 کو بلوچستان سے جاسوسی اور دہشت گردی کے الزامات پر رنگ ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔فوجی عدالت میں کمانڈر یاد یونے جاسوسی اور دہشت گردی کرنے کا اعتراف کیا۔آرمی چیف مے قمر جاوید باجوا نے 10 اپریل 2017 کو سزائے موت کی تصدیق کی کمانڈر یادیو نے 22 جون 2017 کو آرمی چیف کو سزائے موت کے خلاف رحم کی اپیل کی۔اپیل میں بھی حاضر سروس کمانڈر یادو یو نے باطور را ایجنٹ پاکستان مین جاسوسی اور دہشت گردی پھیلانے کا اعتراف کیا ہے۔کمانڈر یادیوں کے اعترافی بیانات ویڈیو میں بھی موجود ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت