پاکستان نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو اسلام آباد واپس طلب کرلیا

پیر 18 فروری 2019 14:23

پاکستان نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو اسلام آباد واپس طلب کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) پاکستان نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو اسلام آباد واپس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو اسلام آباد واپس طلب کرلیا،طلبی کا مقصد مشاورت کرنا ہے ۔

(جاری ہے)

ذراعء نے بتایا کہ سہیل محمود صبح دہلی سے روانہ ہوئے گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں