وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ فرایم ورک کا افتتاح کریں گے

بدھ 27 مارچ 2019 00:03

وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ فرایم ورک کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ فرایم ورک کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ فرایم ورک کا افتتاح کریں گے۔ اس سے نوجوانوں کیلئے 200ارب کی قرضہ اسکیم لا رہے ہیں۔ ایک لاکھ سے 5لاکھ، 10لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک قرضہ دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کیلئے تعلیم ، روزگار ، کھیل کا اعلان کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں