الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018کی جائزہ رپورٹ پیش کردی
حلقہ بندیاں،ووٹرزلسٹیں،سیاسی جماعتوں کی فہرست اورانتخابی نشانات،صدارتی ، سینیٹ ،بلدیاتی اور ضمنی انتخابات کو رپورٹ کا حصہ بنایا گیا
میاں محمد ندیم پیر 22 اپریل 2019 16:13
(جاری ہے)
سیکرٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب نے دیگرحکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں کہا کہ سینیٹ اورعام انتخابات میں تاخیرکی باتیں ہوئی تاہم الیکشن کمیشن نے سینیٹ اورعام انتخابات ہی نہیں بلکہ صدارتی اور ضمنی انتخابات بھی بروقت کروائے ،عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشنزسے ایجنٹس کونکالنے کی ایک بھی پٹیشن دائرنہیں ہوئی. الیکشن کمیشن نے آرٹی ایس کواستعمال نہ کرنے کی سفارش کردی ، کہا آرٹی ایس سمیت دیگرٹیکنالوجی کے مکمل محفوظ ہونے تک استعمال نہ کیا جائے. جماعتوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے سیکرٹری نے کہاکہ الیکشن کمیشن کسی جماعت کودہشتگردی نہیں قراردے سکتا اس کیلئے دیگرادارے موجود ہیں ،کالعدم تنظیم سے رابطوں پرایک جماعت کوابھی تک رجسٹرڈ نہیں کیا کالعدم تنظیموں کے حوالے سے وزارت داخلہ سے رپورٹ مانگی ہے. الیکشن کمیشن کی رپورٹ قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں پیش کردی گئی. الیکشن کمیشن نے آرٹی ایس کواستعمال نہ کرنے کی سفارش کردی ، کہا آرٹی ایس سمیت دیگرٹیکنالوجی کے مکمل محفوظ ہونے تک استعمال نہ کیا جائے. جماعتوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے سیکرٹری نے کہاکہ الیکشن کمیشن کسی جماعت کودہشتگردی نہیں قراردے سکتا اس کیلئے دیگرادارے موجود ہیں ،کالعدم تنظیم سے رابطوں پرایک جماعت کوابھی تک رجسٹرڈ نہیں کیا کالعدم تنظیموں کے حوالے سے وزارت داخلہ سے رپورٹ مانگی ہے. الیکشن کمیشن کی رپورٹ قومی اورصوبائی اسمبلیوں میں پیش کردی گئی.
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
مودی بھارت میں آئندہ عام انتخابات جیتنے کے لئے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے،بیرسٹر سلطان ..
اڈیالہ جیل میں قیدی کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت
نیشنل پریس کلب کے راولپنڈی کیمپ آفس میں گرین میٹر کی تنصیب، سولرسسٹم آن کر دیا گیا
3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کی کوشش کرنے والی ملزمہ کا ذہنی طبی معائنہ کرانے کا حکم
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا ..
مہرگڑھ یوتھ لیڈرزکی33 رکنی طلبائ وطالبات پرمشتمل وفد کا پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ