وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

منگل 21 مئی 2019 18:16

وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں