وفاقی وزیر ریلوے نے ریٹائرڈ ڈرائیورز کو دوبارہ ملازمت دینے پر غور شروع کر دیا
ریٹائرڈ ڈرائیور کی بھرتیوں کے لیے وزیراعظم سے اجازت لیں گے۔ وفاقی وزیر شیخ رشید
سمیرا فقیرحسین پیر 24 جون 2019 14:04
(جاری ہے)
وزیر ریلوے شیخ رشید نے کمیٹی کو بتایا کہ اسسٹنٹ ڈرائیورز کی ٹریننگ کیلئے حکمت عملی تیار کررہے ہیں، ریلوے کے ریٹائرڈ ڈرائیورز کو دوبارہ رکھنے پر غور کررہے ہیں، ریٹائرڈ ڈرائیور کی بھرتیوں کے لیے وزیراعظم سے اجازت لیں گے۔
شیخ رشید کی اس تجویز پر چئیرمین کمیٹی اسد جونیجو نے کہا کہ ریٹائرڈ ڈرائیورز کو ٹرین کیسے دوبارہ چلانے دیں گے؟ ریٹائرڈ ڈرائیورز سے ٹرینیں دوبارہ چلوانا خطرناک ہے۔وزیر ریلوے نے 24 اگست کو ریلوے کی کارکردگی سامنے لانے کا اعلان کیا اور کہا کہ ؤ ڈالرکی قدر میں اضافہ ہونے کی وجہ سے پُرزوں کی خریداری کی مد میں بھی اخراجات میں اضافے کا سامنا ہے۔ گالف سٹی کیس جیت گئے تو ریلوے اپنے پیروں پر کھڑا ہوجائےگا۔ خود کار کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر کام شروع کردیا ، اس سسٹم سے ٹرین کی ٹریکنگ میں آسانی ہوگی، سگنلز اور لائنوں کی مرمت کے بعد انجنوں کی تبدیلی پر غور کریں گے۔ کچھ دیر قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا تھا کہ حکومت نے اداروں کو بہتر بنانے کا تہیہ کیا ہوا ہے۔ 3 سے 4 ارب کا خسارہ کم کرنے کی کوشش کی ہے۔ تیل کی قیمت بڑھنے سے کرایوں میں اضافہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 17 لاکھ لیٹر تیل بچایا اور 34 ٹرینیں بھی چلائی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سرسید ایکسپریس کا 3 جولائی کو افتتاح کریں گے۔ ایم ایل ون شروع ہونے تک ڈی ریلنگ کے خدشات رہیں گے، سکھر روہڑی ٹریک کی حالت بہت خراب ہے، نئی چلائی جانے والی 10 ٹرینیں منافع میں جا رہی ہیں۔ 5 دن بعد فنانس اور ریلوے کی کارکردگی سے متعلق چاروں صوبائی ہیڈ کوارٹر میں میڈیا کو بریفنگ دوں گا۔ ایم ایل ون کا جوٹیکہ لے گا اس کے ساتھ شرائط رکھیں گے کہ مزدوروں کے لیے اپارٹمنٹس بھی بنا کر دیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
ہندوستان میں انتخابات کے حوالے سے آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام سیشن کا انعقاد
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
مودی بھارت میں الیکشن جیتنے کے لئے ہر نا جائز حربہ استعمال کر سکتا ہے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
ضمنی انتخاب میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے۔91 کوہاٹII سے دائود شاہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ