وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 21 اکتوبر 2019 12:56

وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے چچا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں