بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اخترمینگل کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 22 اکتوبر 2019 14:30

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اخترمینگل کی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اخترمینگل نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ان کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے سپیکر ہائوس آ کر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ان کے چچا کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں