اسلام آباد میں سات سے آ ٹھ ہزار افراد کی رہائش گاہوں کے حوالے سے ن لیگ نے ذمہ داری لے لی
جے یو آئی کی کیٹگری اے کی قیادت کی گرفتاری کی صورت میں حکمت عملی کے تحت سیکنڈ قیادت کو دو شہروں لاہور اور اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 اکتوبر 2019 10:57
(جاری ہے)
اہم ذرائع نے اس بات کی تصدیق بھی کی کہ اسلام آ باد میں سات سے آ ٹھ ہزار افراد کے لیے رہائش گاہوں کے حوالے سے ن لیگ نے ذمہ داری لی اور اس کے لیے گیسٹ ہاؤسز سے لے کر فارم ہاؤسز مری کے ہوٹلز ، پرائیویٹ رہائش گاہوں اور ہاسٹلز کا بندوبست کیا گیا ہے۔
مارچ کی حکمت عملی کے تحت ان رہائش گاہوں پر بھی ن لیگ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے لوگ تین سے چار روز پہلے یہ لوگ پہنچ جائیں گے ۔ جبکہ رہائش، کھانے پینے اور دیگر معامالات کے حوالے سے نوازشریف کے دو قریبی ساتھی تمام اخراجات اٹھائیں گے جن میں ایک سینیٹر اور ایک ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کا اہم کردار ہے ۔اب صرف پلان میں ایک معاملہ پر غور ہو رہا ہے کہ اگر پہلی اوردوسری پوزیشن کی قیادتیں نہ پہنچ سکیں تو اسلام آ باد کے اندر سے کون جلوس کو لیڈ کرے گا؟ اس حوالے سے نوازشریف کی قریبی ایک اہم شخصیت اور فضل الرحمان کے ایک قریبی شخص کو قیادت کا ٹارگٹ دیا جا سکتا ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں جدت، تخلیقی صلاحیتوں اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں انٹلیکچوئل پراپرٹی کا اہم کردار ..
�ں جوائنٹ کاپوریشن کمیٹی کی تیاری بارے وفاقی وزیر منصوبہ کی زیرصدارت اجلاس ،منعقد،تمام وزارتوں کو اپنا ..
شنگھائی الیکٹرک گروپ پاکستان میں توانائی بحران کو ختم کرنے کیلئے کوشاں
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت، ڈاکٹر ملک مختار احمد بھرتھ کا وفاقی صحت سہولت پروگرام کے ڈیٹا سینٹر ..
محنت، لگن اور قابلیت کی اعلی مثال- کیڈٹ کمل ناتھ شرما، قائد کے فرمان پر اقلیتوں کو آگے بڑھتنے کے مواقع ..
قومی اسمبلی اجلاس :ریاض فتیانہ نے 165سابقہ ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی ممبران کے ناموں پر سفری پابندیاں ..
پنجاب میں گنے کے کاشتکاروں کی اربوں روپے کی ادائیگیوں کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا
قومی اسمبلی اجلاس،بلوچستان میں گیس کے اضافی بلز ، سرچارجز پر توجہ دلائو نوٹس پر وزارت پٹرولیم سیکرٹری ..
تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اس ایوان کے تقدس کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے،سینیٹرشیری رحمن
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں پنجاب اسمبلی کے 10 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ