قومی اسمبلی کا اجلاس، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

جمعہ 6 دسمبر 2019 13:19

قومی اسمبلی کا اجلاس، شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے فوجی جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ڈپٹی سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالواسع نے دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے حوالدار شیر زمان اور سپاہی محمد جواد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں