مشیر تجارت کی افتخار علی ملک کو سارک چیمبر کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد
پاکستان جنوبی ایشیا کی معاشی ترقی اور علاقائی انضمام کے خواب کے تعبیر کے لئے کلیدی کردار ادا کررہا ہے، مشیر تجارت عبد الرزاق دائود
جمعہ 13 دسمبر 2019 14:31
(جاری ہے)
یہ خطہ انسانی اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے جن سے بھر پور استفادہ کی ضرورت ہے۔ عبدالرزاق دائود نے کہا کہ سارک سوشل چارٹر اس ضمن میں آگے بڑھنے کا حقیقی راستہ ہے، پاکستان اس ضمن میں تمام اقدامات کی مکمل حمایت کرتا ہے اور صحت و تعلیم کے شعبوں میں تنظیم کے زیادہ سے زیادہ کردار کی ضرورت ہے۔
سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک نے عبد الرزاق دائود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یقین دلایا کہ وہ علاقائی تجارت کے فروغ کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائیں گے، خوشحال جنوبی ایشیا کی تعمیر میں پاکستان کا کردار ناگزیر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تجارتی اخراجات کو کم کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ سارک ممالک کے مابین تجارت کو زیادہ سے زیادہ حد تک فروغ دیا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اقتصادی طاقت بننے کے لئے تمام وسائل سے مالامال ہے اور ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ بھر پور عزم، ہمت اور خلوص کے ساتھ اہداف طے اور سمت کا تعین کیا جائے۔ پاکستان کے بڑے معدنی وسائل ملک کو معاشی مسائل سے نجات دلانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے افتخار ملک نے کہا کہ وزیر اعظم عمران جنوبی ایشیا میں تجارت اور صنعت کے فروغ کے لئے اپنی بہترین قائدانہ صلاحیتوں اور دستیاب وسائل کا استعمال کر رہے ہیں اور وہ بہت پر امید ہیں کہ یہ کوششیں بارآور ثابت ہونگی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار