حکومت کشمیریوں کو اُن کا حق خود ارادیت دلوانے کے لئے پرُعزم ہے، علی امین گنڈا پور
جمعہ 13 دسمبر 2019 20:15
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ قابل مذمت واقعات میں تمام عمر کی خواتین کو بھارتی قابض فوج نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جو انتہائی شرمناک ہے۔ انہوںنے کہاکہ وادی میں دوہزار سے زائد اجتماعی قبریں موجود ہیں جو وادی میں بھارتی افواج کی بدترین ریاستی دہشت گردی کی عکاسی کرتی ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ 5 اگست کے قابل مذمت اقدامات کے بعد سے 130 د ن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور کشمیری بدستور کرفیو میں ایک انتہائی مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں موجودہ حکومت نے شروع دن سے ہی مسئلہ کشمیر پر واضح موقف اپنایا اور بھار ت پر یہ بات واضح کی کہ تعلقات کی بحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے ۔علی امین خان گنڈا پور نے کہاکہ حکومت کشمیریوں کواُن کا حق خود ارادیت دلوانے کے لیے آخری حدتک جائے گی۔انہوں نے کشمیریوں کے حقوق کی آوازبلندکرنے اور جدوجہد کو ہر پاکستانی کا قومی فریضہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ ہم اس قومی فریضہ میں سرخر وہوں گے اور کشمیریوں کے لیے حق خود ارادیت لے کر رہیں گے۔ انہوں نے انسانی حقوق کے اُن ا داروں کا بھی شکریہ ادا کیا جو کشمیریوں کے حقوق کی آواز بلند کررہے ہیں اور انسانی حقوق کی پامالی کے حوالے سے بھارت کا بد نما چہرہ دُنیاکے سامنے بے نقاب کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت