ریڈیو پاکستان کی نیوز کاسٹر ہما ظفر کی بہن بھی کورونا وائرس سے جاں بحق ، ایک ہی گھر میں تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے

ہفتہ 30 مئی 2020 00:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2020ء) ریڈیو پاکستان کی نیوز کاسٹر ہما ظفر کی بہن بھی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہما ظفر کی بہن لاہور میں زیر علاج تھیں ،ہما ظفر کا گزشتہ روز کورونا وائرس سے انتقال ہوا،بدھ کی شام ہما ظفر کی والدہ بھی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوئیں ،کورونا وائرس نے ایک ہی گھر کے تین افراد کی جان لے لی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں