وزیراعظم کا کہنا ہے کی شہباز شریف خود کرپشن کے کیس میں پھنسے ہیں ، میں ان سے کیسے مشورہ کرلوں؟
چئیرمین نیب کی مدت میں توسیع کے معاملے پر سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا وزیراعظم سے متعلق دعویٰ
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 ستمبر 2021 16:40
(جاری ہے)
اس ملاقات میں آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ آئینی ماہرین کی مدد سے آرڈیننس کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد چئیرمین نیب کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت ضروری نہیں ہو گی۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان حتمی فیصلہ کریں گے کہ اس ڈرافٹ کو کب جاری کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں: خیال رہے کہ چئیرمین نیب کی تعیناتی کے عمل سے اپوزیشن لیڈر کو باہر رکھنے کے لیے آرڈیننس لانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے وزیرقانون فروغ نسیم آئندہ ہفتے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ دیں گے۔ چئیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا مستقبل کیا ہو گا اس حوالے سے بھی آئندہ ہفتے فیصلہ کیا جائے گا۔وزیراعظم اور وزیر قانون کی ملاقات کے دوران نئے چئیرمین کی تعیناتی کے طریقہ کار پر بھی غور ہو گا۔ ملاقات میں شہباز شریف سے نئے چئیرمین نیب کی تعیناتی پر مشاورت کرنے یا نہ کرنے پر بھی مشاورت ہو گی۔ ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں نیب چئیرمین کی تعیناتی پر اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کی شق ختم کرنے کی تجویز دئے جانے کا امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت