پاکستان میں 70 سالہ مہنگائی کا ریکارڈ ٹوٹنے والی خبریں گمراہ کن ہے
ملک میں موجودہ مہنگائی9 فیصد ہے، حکومتی کوششوں سے آٹا، چینی اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، عوام کوٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے ریلیف دیا جائے گا۔ ترجمان مشیرخزانہ مزمل اسلم
ثنااللہ ناگرہ منگل 26 اکتوبر 2021 21:35
(جاری ہے)
عنوان میں ذکر ہے کہ پاکستان میں ستر سالہ مہنگائی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ مضمون میں صرف تین چار اشیاء کے مہنگے ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
اعدادوشمار سے غلط ہیڈ لائن لگا کر سنسنی پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا درست موازنہ CPI سے ہی کیا جاسکتا ہے جوکہ 365آئٹمز اربن میں 244آئٹمز رورل میں لے کر مرتب کی جاتی ہے۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ دنیا مہنگائی کی لپیٹ میں ہے۔ چین سے جرمنی تک کئی دہائیوں کے مہنگائی کے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں۔ ملک میں موجودہ مہنگائی نو فیصد کے حساب سے ہے جو کم و بیش اس سال کے ٹارگٹ کے قریب اور گزشتہ سال سے کم ہے۔عالمی مہنگائی کے باوجودحکومت اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لا رہی ہے تاکہ مہنگائی کے اثرات عوام تک کم سے کم پہنچیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی مسلسل کوششوں کی وجہ سے آٹا، چینی اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے اور آئندہ آنے والے دنوں میں کھانے کا گھی اور تیل کے ٹیکسز کی شرح کو کم کرنے کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ حکومت عوام کوٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے ریلیف دینے کی پالیسی پر عملدرآمد کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی فی کس آمدنی میں اضافہ مہنگائی کی شرح سے نسبتا زیادہ ہواہے۔ اگر ماضی پر نگاہ ڈالی جائے تو مختلف ادوار میں مہنگائی کی شرح آج سے کئی زیادہ رہی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت