دیر آید درست آید، بالآخر الیکشن کمیشن نے لوٹوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا،شاہ محمود قریشی

جمعہ 20 مئی 2022 22:01

دیر آید درست آید، بالآخر الیکشن کمیشن نے لوٹوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2022ء) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیر آید درست آید، بالآخر الیکشن کمیشن نے لوٹوں کو کیفر کردار تک پہنچا دیا۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں سابق وزیر خارجہ نے کہاکہ پی ٹی آئی منحرف اراکین ڈی سیٹ ،جعلی وزیراعلیٰ صاحب, شیروانی واپس لٹکانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں