چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر غور
بدھ 27 مارچ 2024 23:21
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس پر اعلامیہ بھی جاری کیے جانے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خفیہ اداروں کے عدالتی معاملات میں مداخلت سے متعلق خط پر فل کورٹ اجلاس طلب کیا تھا۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ہم جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کے تحقیقات کرانے کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، اگر عدلیہ کی آزادی میں مداخلت ہو رہی تھی تو عدلیہ کی آزادی کو انڈرمائن کرنے والے کون تھی ان کی معاونت کس نے کی سب کو جوابدہ کیا جائے تاکہ یہ عمل دہرایا نہ جا سکے، ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ میں کوئی رہنمائی نہیں کہ ایسی صورتحال کو کیسے رپورٹ کریں۔خط میں ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل سے رہ نمائی مانگی ہے، پوچھا ہے کہ ایگزیکٹو بشمول انٹیلی جنس ایجنسیز ارکان کی کارروائیوں پر رپورٹ اور ردعمل سے متعلق جج کی کیا ڈیوٹی ہی یہ کارروائیاں ایک جج کے سرکاری کام میں مداخلت کے برابر ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اہل کاروں کی عدالتی امور میں مداخلت اور ججز کو دھمکاناعدلیہ کی آزادی کم کرتی ہے، درخواست ہے انٹیلی جنس اہلکاروں کی مداخلت اور ججز کو دھمکانے کے معاملے پر جوڈیشل کنونشن بلایا جائے، ایسی ادارہ جاتی مشاورت عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کے طریقہ کار اور عدلیہ کی آزادی کم کرنے والوں کا تعین کرنے کے میکزم بنانے میں معاون ہوسکتی ہے۔خط میں کہا گیا کہ یہ جاننا اور تعین کرنا ضروری ہے ریاست کی ایک ایگزیکٹو برانچ سے جاری پالیسی ابھی وجود رکھتی ہے، جاری پالیسی پر انٹیلی جنس اہلکار عمل درآمد کرتے ہیں جو ایگزیکٹو برانچ کو رپورٹ کرتیہیں، ہائی کورٹ کے ایک جج کے بیڈ روم کی خفیہ کیمرے سے ریکارڈنگ کی گئی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہد کی مکھیوں کا عالمی دن 20مئی کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خاندانوں کا عالمی دن 15 مئی کو منایا جائے گا
معروف ٹی وی میزبان ،اداکار ، ادیب اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ کے موقع پر ان کے چاہنے والوں کا خراج ..
چھوٹے بڑے تاجر کی تفریق کے بغیر ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کرائی جائے ،تاجر خدشات کا شکار نہ ہوں ،بلا خوف ..
اسلامی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے ساتھ مفید شراکت داری حکومت کے پائیدار ترقی کے مقاصد کے حصول کے ساتھ ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن منایا جائے گا
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ماؤں کا عالمی دن ’’ ورلڈ مدرز ڈے ‘‘ 12مئی کو منایا جائے گا
صوبہ خیبرپختونخواہ ،تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ بروقت شروع
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی (کل) منائی جائے گی
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی (کل) منائی جائیگی
معروف ڈرامہ نگار، مصنف ،اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے