قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
سنی اتحاد کونسل کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ دینے کے معاملے کے حل کیلئے وزارت قانون سے بھی رائے طلب کی گئی ہے
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 13:47
(جاری ہے)
حکومت کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی رولز کے آرٹیکل5 میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ معاملے میں سپیکر کو حتمی فیصلے کا اختیار حاصل ہے، قومی اسمبلی رولز میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے کوئی مخصوص میعاد مقرر نہیںجبکہ قومی اسمبلی رولز کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے سپیکر کو حتمی فیصلے کا اختیار حاصل ہے۔
سپیکر کو اسمبلی کے قیام کے بعد14روز کے اندر اپوزیشن لیڈر کا تقرر کرنا ہوتا تھا۔یہ بھی بتایاگیا ہے کہ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی تعداد92تھی تاہم گوجرا نوالہ میں ایک سیٹ پر گنتی میں شکست کے بعد اب سنی اتحاد کونسل کے 91ارکان ایوان کا حصہ ہیں۔گوجرانوالہ کی نشست پر دوبارہ گنتی میں ن لیگ کے امیدوار کو کامیاب قرار دیا گیا ہے ۔ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی اکثریت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی زبانی ہدایت پر عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر بنانے کیلئے سپیکر کو مراسلہ بھجوا دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
تعلیمی، ہاؤسنگ پراجیکٹس سے بلوچستان کےکان کنوں کے لیے نئے دور کا آغاز ہو گا، ڈبلیو ڈبلیو ایف
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ..
پاکستانی سفیر صائمہ میمونہ سید نے گیمبیا کے صدرکو اپنی اسناد سفارت پیش کیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رقص کا عالمی دن 29 اپریل کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
ملک بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 3 مئی کو آزادی صحافت کا دن منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم دمہ 2 مئی کو منایا جائے گا
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا