سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
پاکستان برطانیہ کیساتھ دیرینہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے ،اسپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق
جمعرات 18 اپریل 2024 15:35
(جاری ہے)
انہوں نے دونوں پارلیمانوں کے درمیان پارلیمانی دوستی گروپوں اور اعلیٰ سطحی وفود کے تبادلوں کے ذریعے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اس سلسلے میں برطانوی دارالعوام کے سپیکر کو ارکان پارلیمنٹ کے ہمراہ دورہ پاکستان کی دعوت دی جائیگی۔
سپیکر نے کہا کہ پاکستانی تارکین وطن کی برطانیہ کی ترقی میں بے حد اہمیت ہے، انہوں نے دونوں ممالک کی ترقی میں ان کی شمولیت کی تعریف کی۔ انہوں نے سمندر پار پاکستانیوں کو ملک کا انمول اثاثہ قرار دیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے متعلقہ سٹیک ہولڈرز کے ساتھ شراکت داری میں اقدامات کریں گے۔ انہوں نے زور دیا کہ برطانیہ پاکستانی طلبا کے لیے سکالرشپ کی صورت میں مزید تعلیمی مواقع فراہم کرنے پر غور کر ے۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی طرف سے خیر سگالی کے جذبات کے اظہار پر شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی طرف سے اٹھائے گئے تمام نکات سے متعلقہ حکام کو آگاہ کریں گی۔ انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ پاک برطانیہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
معاشی شرح نمو میں بہتری آئی، مہنگائی کم ہوگی، وزارت خزانہ کا دعویٰ
پائیدار اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے،مزدوروں کی فلاح و بہبود کو مزید فروغ دے کر ان کے حالاتِ ..
وفاقی حکومت کی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے افسر چوہدری محمد علی رندھاوا کا پنجاب سے تبادلہ کرکے ..
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا کے ..
مزدوروں کا عالمی دن پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کیلئے انتھک کوششیں کرنے والے محنت کشوں اور مزدوروں ..
پیٹرول کی قیمت میں 5.45 روپے اورہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8.42 روپے کمی کردی گئی
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کا محنت کشوں کے عالمی دن 2024ء کے موقع پر پیغام
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
سستی ،معیاری ادویات کی فراہمی، حکومت فارما انڈسٹری کیساتھ ملکر پالیسی تیار کرے، چیئرمین پی پی ایم اے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا