رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری

رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اور سرکاری امور ہوں گے

جمعرات 2 مئی 2024 17:14

رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اور سرکاری امور ہوں گے اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹی فکیشن جاری کیا جس کے مطابق رانا ثنا اللہ کا بطور مشیر درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں