سپریم کورٹ نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل پانچ رکنی لارجربنچ کی سماعت جاری
میاں محمد ندیم منگل 14 مئی 2024 12:35
(جاری ہے)
قانون کی منظوری کے بعد نیب وفاقی، صوبائی یا مقامی ٹیکس کے معاملات پر کارروائی نہیں کر سکتا تھا اور ملک میں کام کرنے والے ریگولیٹری اداروں کو بھی نیب کے دائرہ کار سے باہر نکال دیا گیا تھا. نیب ترمیمی بل کے تحت ملزمان کے خلاف تحقیقات کے لیے دیگر کسی سرکاری ایجنسی سے مدد نہیں لی جا سکے گی جبکہ ملزم کو اس کے خلاف الزامات سے آگاہ کیا جائے گا تاکہ وہ عدالت میں اپنا دفاع کر سکیں نیب آرڈیننس میں یہ بھی ترمیم کی گئی تھی کہ نیب کسی بھی ملزم کا زیادہ سے زیادہ 14 دن کا ریمانڈ لے سکتا ہے تاہم بعد ازاں اس میں مزید ترمیم کرتے ہوئے اس مدت کو 30 دن تک بڑھا دیا گیا تھا.
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈکس 681.18 پوائنٹس کی کمی کے بعد 74836.30 پوائنٹس پر ..
۳نواب ثنا اللہ خان زہری کا واشک ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پاکستان اور امریکہ دیرینہ اور تزویراتی شراکت دار ممالک ہیں، احدخان چیمہ
سپریم کورٹ کے رجسٹرار کا برطانوی ہائی کمیشن کو خط نامناسب ہے
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2,400 روپے اضافہ ریکارڈ
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا ایف سیون مرکزجناح سپر کا دورہ ، مختلف سہولیات کا جائزہ لیا
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیادوں پر0.6 فیصدکی کمی، ایم ٹو میں اضافہ
اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار کا پوٹھوہار سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ
عدلیہ کو پریشرائز کرنے کیلئے مہم چل رہی ہے
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا مارگلہ ہلز پر آگ لگنے کے واقعات کا سخت نوٹس
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر انتظام شفاف امتحانات کو یقینی بنانے کیلئے واضح ہدایات جاری کی ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، کے ایس ای 100انڈکس 681.18 پوائنٹس کی کمی کے بعد 74836.30 پوائنٹس پر ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خواجہ سرا کو قتل کرنے والا ملزم بیرون ملک سے گرفتار
-
گیس ختم ہو رہی ہے، سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی
-
دعا ہے میرٹ پر کیسز کا فیصلہ ہو، یہاں تو اچانک سے 26 سال بعد ایک چھٹی دے دی جاتی ہے، زرتاج گل
-
وزیر داخلہ کا مارگلہ کے جنگلات و جھاڑیوں میں ایک روز میں آگ لگنے کے 15 واقعات کا نوٹس، تحقیقات ،ایف آئی آر کے اندراج کا حکم
-
8 لاکھ 50 ہزار بینظیر مزدور کارڈ نادرا سے جاری کروا رہے ہیں، وزیراعلی سندھ
-
میاں محمد نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ایک بار پھر بڑی قوت بن کر سامنے آئے گی،شیخ آفتاب احمد
-
وزیرِاعظم کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اوردیگر ممالک کے فوجیوں کوخراجِ عقیدت
-
وزیراعظم شہبازشریف و دیگر خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
وزیرِ اعظم کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
-
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہی: شرجیل میمن
-
تعلیم کی ترقی کے لیے خصوصی اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ