پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی امور، ٹیرف پربات چیت میں پیش رفت
وزیر خزانہ اورنگزیب رمدے اور امریکی سیکرٹری آف کامرس ہاورڈ لٹنک کے آن لائن ملاقات
میاں محمد ندیم
منگل 17 جون 2025
15:00

(جاری ہے)
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تجارتی معاہدے کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کے لیے بامقصد اور تعمیری مذاکرات کا عمل جاری رکھا جائے گا. بیان میں کہا گیا کہ گفتگو کا محور باہمی طور پر فائدہ مند تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات کو گہرا کرنا رہا، جبکہ طے پایا کہ آئندہ دنوں میں تکنیکی سطح پر تفصیلی بات چیت ایک متفقہ روڈمیپ کی بنیاد پر کی جائے گی بیان کے مطابق دونوں فریقین نے اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا کہ مذاکرات کو جلد کامیابی سے ہمکنار کیا جائے گا. یاد رہے کہ رواں سال اپریل میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا بھر سے درآمدات پر وسیع پیمانے پر ٹیرف عائد کرتے ہوئے پاکستان سمیت کئی اہم تجارتی شراکت داروں پر اضافی ٹیکس لگائے تھے، جس سے ایک ممکنہ طور پر خطرناک تجارتی جنگ کا آغاز ہوا پاکستان ان دنوں امریکہ کے ساتھ تجارتی توازن کو بہتر بنانے اور ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ 29 فیصد باہمی ٹیرف سے چھوٹ حاصل کرنے کے لیے واشنگٹن کو راضی کرنے کی کوشش کر رہا ہے یہ اضافی محصولات فی الوقت جولائی تک معطل ہیں اور پاکستان آئندہ مہینوں میں ایک تجارتی وفد امریکہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ معاملات کو سلجھایا جا سکے. امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے جہاں 2024 میں پاکستانی برآمدات کا حجم 5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے جبکہ امریکہ سے پاکستان کی درآمدات تقریباً 2.1 ارب ڈالر کی سطح پر ہیں اس سے قبل بلومبرگ سے انٹرویو میں وزیر خزانہ اورنگزیب رمدے نے کہا تھا کہ پاکستان امریکہ سے مزید مصنوعات خریدنے اور نان ٹیرف رکاوٹیں ختم کرنے کا خواہاں ہے تاکہ ٹرمپ کے بھاری محصولات سے نجات حاصل کی جا سکے.
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

بھارت سے دہشتگردی پر بات ہوگی اور جلد دنیا دیکھے گی کہ کئی اہم چیزیں رونما ہوں گی، فیلڈ مارشل جنرل سید ..

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی امور، ٹیرف پربات چیت میں پیش رفت

بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے. جسٹس بابر ستار

حکومت کا آئندہ سال حج کیلئے قبل از وقت رجسٹریشن کا فیصلہ

مخصوص نشستیں کیس، آئینی بنچ کی 39 اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد ..

امیر و غریب کے درمیان بڑھتے ہوئے فرق کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں، سینیٹروقار مہدی

وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ بارے گفتگو ..

نائب وزیر اعظم سینیٹرمحمد اسحاق ڈار اور یو اے ای کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید ..

پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے سولر پینل پر ٹیکس ختم کرنے اور تجویز کو واپس لینے کا مطالبہ

ایران کا اسرائیل پر سائبر حملہ، اسرائیلی شہریوں کو موبائل پر پناہ گاہوں میں جانے اور ایندھن ذخیرہ کرنے ..

ایف بی آر کو تاجروں کو گرفتار کرنے کا اختیار دینے سے کاروباری برادری میں بے یقینی بڑھے گی،سینیٹر سعدیہ ..

بلاول بھٹو زرداری نے دنیا کے سامنے بھارت کا دہشت گرد چہرہ بے نقاب کیا ہے اور پاکستان کی بھرپور نمائندگی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سابق پی ٹی آئی ایم پی اے قتل کیس؛ ن لیگی رہنماء چوہدری تنویر کی گرفتاری کے ساتھ ہی طبیعت بگڑگئی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی امور، ٹیرف پربات چیت میں پیش رفت
-
عمران خان کے بیانیے نے عوامی مقبولیت حاصل کی ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا ،علی امین گنڈاپور
-
پاکستان کا کرنٹ اکاﺅنٹ مئی میں 10 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے خسارے میں چلا گیا
-
بغیر فل کورٹ میٹنگ رولز تبدیلی خلاف قانون ہے. جسٹس بابر ستار
-
ترجمان پی آئی اے کی پائلٹ کے ایرانی میزائلوں کی ویڈیو بنانے کی تصدیق
-
لاہور، پسند کی شادی کرنے والے نوبیاہتا جوڑے کو گھر میں گھس کر قتل کردیا
-
حکومت کا آئندہ سال حج کیلئے قبل از وقت رجسٹریشن کا فیصلہ
-
مخصوص نشستیں کیس، آئینی بنچ کی 39 اراکین اسمبلی کی حد تک پی ٹی آئی کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کرانے کی استدعا مسترد
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے چینی سفیر کی ملاقات، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ بارے گفتگو کی
-
نائب وزیر اعظم سینیٹرمحمد اسحاق ڈار اور یو اے ای کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النہیان کے درمیان ٹیلفونک گفتگو
-
پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے سولر پینل پر ٹیکس ختم کرنے اور تجویز کو واپس لینے کا مطالبہ