ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا سیلاب متاثرین کیلئے 3ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان
ایشیا پیسفک ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ سے 3ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کی جائےگی، یہ امداد حکومت پاکستان کی درخواست پر دی جارہی ہے
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 29 اگست 2025
21:48
(جاری ہے)
مزید برآں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے صدر ماساتو کانڈا کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
اے ڈی بی کے آٹھ رکنی وفدمیں چیف ایڈوائزر کیئیچیرو انوئی، سینئر ایڈوائزر جان جوہون جیونگ،ایگزیکٹو ڈائریکٹر نوراحمد، ڈائریکٹر جنرل لیا سی گوتیرز، کنٹری ڈائریکٹر ایمافین، ڈی ڈی جی کیتھی مارش شامل تھے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد کا خیر مقدم کیا اور خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں پنجاب کی ڈویلپمنٹ سے متعلق امور پر گفتگوہوئی۔ وزیراعلیٰ نے پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں ایشین ڈویلپمنٹ کی معاونت کو قابل قدر قرار دیا۔ پنجاب میں موسمیاتی موافقت کے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ شہری اور دیہی انفراسٹرکچر کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اے ڈی بی کے ساتھ ٹرانسفارمیٹو موبیلیٹی اور کلین انرجی منصوبوں پر دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کو پاکستان کے پہلے دورے پر خوش آمدید کہا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جاپانی اداروں جیٹرو، جائیکا اور میٹی کے ساتھ ورکنگ ریلیشنز کا ذکر کیا۔ پنجاب اے ڈی بی کی نئی کنٹری پارٹنرشپ اسٹریٹجی 2026-2035ء کو اہم قرار دیتا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان کا سابق نگران وزیر اعلی بلوچستان میر نصیر خان مینگل سے صاحبزادے کی شہادت ..

دریائےستلج میں گنڈا سنگھ والا میں سیلاب گزشتہ تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس، متاثرین ..

ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر کا سیلاب متاثرین کیلئے 3ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کا آرمینیا کے وزیرِخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، تاریخی امن معاہدے کا خیرمقدم

ایم ڈی اے پی پی کو اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں بے نقاب کرنے پر پارلیمانی کمیٹی کا خراجِ تحسین، تمام ..

پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق صبا صادق کا ہیڈ بلوکی اور پھول نگر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ..

وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کا وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایت پر حافظ آباد کےسیلاب سے متاثرہ ..

نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے گوجرانوالہ، لاہور اور گجرات ڈویژن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگلے ..

ملک میں ڈیمز کیوں نہیں بنتے؟ کیونکہ ہر ڈیم سیاست کی نذر ہوجاتا ہے

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آرمینیا کے وزیر خارجہ ارارات میرزویان سے ٹیلیفون ..

وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی میڈیا بریفنگ، ملک کی سفارتی کوششیں "پاکستان کی حالیہ تاریخ میں ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں ڈیمز کیوں نہیں بنتے؟ کیونکہ ہر ڈیم سیاست کی نذر ہوجاتا ہے
-
"علیم خان نے راوی کی حدود میں 300 ایکڑ زمین لی جو غیر قانونی تھی
-
راوی میں سیلابی صورتحال سے لاہور سٹی ،رائیونڈ کے متاثر ہونے کا خدشہ تاحال موجود
-
پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں اسکولوں کوبند کرنے یا کھولنے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو سونپ دیا گیا
-
دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند ترین ریکارڈ، 2 لاکھ 20ہزار کیوسک پانی کا نکاس ہوا
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال، غیر محفوظ علاقوں سے آبادی کے فوری انخلاء کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا عمران خان اوربشریٰ بی بی کی صحت کے حوالے سے حکومت و عدلیہ کے رویے پرشدید اظہارِتشویش
-
صوبہ پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
-
حکومت پنجاب کا کُوڑے سے 150 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارت کو دگنا تگنا کرنے کا ہدف ہے، اسحاق ڈار
-
وزیراعظم اورایرانی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،سیلاب پر پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار
-
پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری شراکت داری کو سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہے، وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمد اورنگزیب کی یو اے ای کے ممتازسرمایہ کاروں اور تاجروں کے وفد سے گفتگو