وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیاں ، 20 ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل، شراب اور اسلحہ برآمد ، ملزمان کے خلاف مقدمات درج
بدھ 15 اگست 2018 23:57
(جاری ہے)
سی آئی اے پولیس کے سب انسپکٹر شمس الاکبر نے گرفتار ملزم گل نواز کے انکشاف و نشاندہی پر آلہ قتل برآمد کر لیا۔ اے ایس آئی سر گل خا ن نے دو ملزمان شیراز خا ن اور صدیق خا ن سے 02عدد پسٹل 30معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
تھانہ مارگلہ پولیس کے اے ایس آئی محمد حیا ت نے مو ٹر سائیکل چوری میںملزم جہانزیب کو گرفتار کر لیا، تھانہ رمنا پولیس کے اے ایس آئی اشفاق نے پا بند ی کے باوجود آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر ملزم شفیع الرحمن کو گرفتار کر لیا، تھا نہ انڈ سٹر یل ایریا پولیس کے سب انسپکٹر ظفر اقبال نے پابندی کے باوجود آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر ملزمان عدنان اخلاق، صدام حسین، راحیل شہزاد، سعد ، عثمان اورراجہ لیاقت کو گرفتار ، جبکہ پا بند ی کے با و جو د اونچی آ واز میں لائوڈ سپیکر لگانے پر دو ملزمان نعیم مغل اور عبد الو ہا ب کو گرفتار کر لیا، اے ایس آئی محمد رمضا ن نے ملزم حنان مسیح کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کر لیا، تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے اے ایس آئی طا ر ق محمود نے چوری کی واردات میں ملزم راشد علی کو گرفتارکر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ ایس ایس پی اسلام آباد نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اچھی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے ان کی گرفتاری کو یقینی بنائیں، داخلی و خارجی راستوں کی سخت چیکنگ کی جائے، پٹرولنگ کو بامقصد بنایا جائے، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی بھی قسم غفلت یالاپرواہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار