ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کی ملازمت ختم ،عہدے کا چارج چھوڑدیا

جمعہ 19 اکتوبر 2018 00:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2018ء) ڈپٹی چئیرمین نیب امتیاز تاجور نے مدت ملازمت ختم،عہدے کا چارج چھوڑدیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب امتیاز تاجور کو تین سال کے لئے نواز شریف دور حکومت میں ڈپٹی چئیرمین نیب لگایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز انہوں نے مدت ملازمت پوری ہونے پراپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں