حکومت پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں کسی کی سپورٹ نہیں کررہی ہے، رکن قومی اسمبلی محمد عامر ڈوگر
منگل 11 دسمبر 2018 20:31
(جاری ہے)
بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، دنیا کی طرح فٹ بال پاکستان میں بھی مقبول ترین کھیل بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ فیفا اور اے ایف سی کے ساتھ تعلقات بنائیں گے اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ( ر) احمد یار لودھی ریٹرننگ آفیسر عامر سلیم رانا کی معاونت کررہے ہیں۔
خیبر پختونخوا فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر علی شاہ نے کہا کہ پہلی بار چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر نگرانی الیکشن ہونے جارہے ہیں۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کے دونوں گروپوں سید فیصل صالح حیات اور سید ظاہر علی شاہ کی باہمی رضامندی پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے کروانے کا حکم دیااور فیفا اور اے ایف سی کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا اتحاد صرف فٹ بال کے مستقبل کی خاطر ہے اسی لئے کسی کو اعتراض نہیں۔ الیکشن کو متنازع بنانے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں،یوتھ، ومن ڈویلپمنٹ کی طرف جارہے ہیں۔ ظاہر شاہ نے کہا کہ سال کے اندر واضح تبدیلی دیکھنے میں آئیں گی۔ ورلڈ رینکنگ میں ہم 213 ممالک میں سے 204 پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم ڈلیور نا کر پائے تو رضا مندانہ استعفیٰ دیں گے۔سردار نوید حیدر خان نے کہاکہ کسی سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں، اصولی اختلاف ضرور ہے،گراس روٹ لیول پر بات کرنے والے ایے سی کمروں میں بیٹھ کر کچھ نہیں کر سکتے۔ تسلسل کے ساتھ ٹورنامنٹ کا انعقاد کروا رہے ہیں، انہوں نیکہا کہ پاکستان ٹیم میں چھ کھلاڑی پنجاب کی ٹیم کے ہیں۔صرف افس میں بیٹھ کر فٹبال کے معاملات نہیں چلائے جا سکتی, ملک بھر کی ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا اوررشتے داروں کو نوازنے کے علاوہ فٹ بال کے لئے کام کریں گے،پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی صدارت کے امیدوار سید اشفاق حسین شاہ نے کہاکہ مستقبل پر یقین رکھتا ہوں نا کہ ماضی پر،فٹ بال کو زمین سے آسمان تک لے کر جانا ہمارا مشن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ میرا بہت عرصہ سے کھیلوں سے تعلق ہے اوروقت بتائے گا کہ ہم نے کیا ڈیلور کیا انہوں نیکہا کہ ہماری پوری توجہ صرف فٹ بال کے میدان پر ہوگی اور ملک میں ڈیپارٹمنٹس کا فٹ بال کو زندہ رکھنے میں بڑا اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں فٹ بال کا بہت ٹیلنٹ ہے اور ہمیں اس کو سامنے لانا ہے۔ سید اشفاق نے کہا کہ اگرفنانشل سپورٹ ملی تو پاکستان بچے ملک کا ہر سطح پر نام روشن کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک آدمی کی غلطی کا مطلب یہ نہیں کہ سب غلط ہیں۔فیفا کے ساتھ تعلقات ہمارے بھی قائم ہیں اور اختلافات سے کبھی معاملات ٹھیک نہیں ہوتے۔ایک سوال کے جواب میں ظاہر شاہ آئین میں صدر کا عہدے پر رہنا کی ٹرم طے ہونی چاہئے،فیصل صالح حیات نے پاکستان سپورٹس بورڈ سے لاتعلقی کی جس کے باعث پاکستان کا نام استعمال نہیں کر سکتے۔ فیفا کی بھی خواہش ہے کہ اصل لوگ سامنے آئیں۔ فیفا نے اگر الیکشن کو نا مانا تو ہم انکو حقائق سے آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ تاثر دینا بالکل غلط۔ہے کہ فیفا مداخلت کر رہا ہے۔ فیفا کسی صورت گورنمنٹ کی مداخلت برداشت نہیں کرتا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
ہندوستان میں انتخابات کے حوالے سے آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام سیشن کا انعقاد
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ