منی نے پاکستان کی جانب سے زچگی کے دوان عورت کے ساتھ مرد کو چھٹی دینے کے قانون کو پاس کروانے کو خوش آئند قرا دیدیا

بدھ 16 جنوری 2019 23:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2019ء) جرمنی نے پاکستان کی جانب سے زچگی کے دوان عورت کے ساتھ مرد کو چھٹی دینے کے قانون کو پاس کروانے کو خوش آئند قراردیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اس قانون کے لاگوہونے سے اب خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کو بچوں کے ڈائپرز تبدیل کرنا سیکھ لیں گے۔انہوںنے امید ظاہر کی جرمنی کے سفارتخانے کے افراد بھی اس سہولت سے فائدہ حاصل کرسکیں گے۔ مارٹن کوبلر نے کہا کہ انہیںیاد ہے کہ اپنے تین بچوںکی پیدائش کے دوران انہوںنے کس طرح انکی پرورش میں ساتھ دیا تھا۔۔۔۔۔۔۔ شمیم محمود،

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں