قومی اسمبلی میں سندھ میں پھاٹک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے تین افراد کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

بدھ 19 جون 2019 23:42

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) قومی اسمبلی میں سندھ میں پھاٹک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے تین افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے کھیئل داس کے کہنے پر ڈپٹی سپیکر نے مولانا عبدالاکبر چترالی سے فاتحہ خوانی کے لئے کہا جس پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں