خدشہ ہے کہ 12 موسم کے بعد 36 ماہ کی تھیوری بھی سامنے آئینگے ،روبینہ خالد

اتوار 23 فروری 2020 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 فروری2020ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر روبینہ خالد نے کہاہے کہ خدشہ ہے کہ 12 موسم کے بعد 36 ماہ کی تھیوری بھی سامنے آئینگے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ عمران خان قوم کو 12 موسم کے نام بھی بتادیں۔انہوںنے کہاکہ عمران خان مھربانی کرکے پاکستان کی سرحدیں امریکا اور کینیڈا سے ملائیں ۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ حیرت عمران خان پر نہیں حیرت سلیکٹرز کی بصیرت پر ہو رہی ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں