ق* وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،ہسپتال میں زیر علا ج

sچیرمین سینٹ کا وفاقی وزیر کو ٹیلی فون،خیریت دریافت کی

اتوار 12 جولائی 2020 18:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 جولائی2020ء) وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔چیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے وفاقی وزیر ہاوسنگ طارق بشیر چیمہ کو ٹیلی فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ہے ۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔, چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ امید ہے آپ جلد صحت یاب ہو کر ملکی و قومی امور کی انجام دہی شروع کریں گے۔چیرمین سینٹ کی وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی جلد صحت یابی کے لئے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں