وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات

منگل 24 مئی 2022 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر اور وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان کے ہمراہ منگل کو ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ہالینڈ کی ملکہ میکسیما سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملکہ میکسیما اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ترقی کے لیے جامع مالیات کی خصوصی وکیل ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں